بھارتی میڈیا بوکھلاہٹ کا شکار، ویڈیو گیم کے مناظر کو پنجشیر میں پاکستانی طیارے بنا کر پیش کرنے لگا

دہلی : افغانستان میں اشرف غنی کی حکومت کیا گری، بھارتی میڈیا میں ہر طرف آگ لگی ہوئی ہے۔ پاکستان دشمنی میں اندھے بھارتی میڈیا نے ویڈیو گیم کے مناظر کو پنجشیر میں پاکستانی طیارے بنا کر پیش کیا اور … Continue reading بھارتی میڈیا بوکھلاہٹ کا شکار، ویڈیو گیم کے مناظر کو پنجشیر میں پاکستانی طیارے بنا کر پیش کرنے لگا